شاہ محمود قریشی کا دہشت گردی کے معاملے پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ۔ دہیشتگردی پر قابو پانے کیلیے اے پی سی بلانی پڑے گی، شاہ محمود قریشی۔ حکومت کو چایئے فوری تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے ، شاہ محمود قریشی۔ دہشتگتدی سے نمٹنے کیلیے اے پی سی نہیں گرینڈالائنس بنانا چاہئے، شیخ رشید۔ حکومت بجٹ کے دوران کورم پورا نہیں کر سکی ، شیخ رشید احمد۔ اسمبلی وقت کھو چکی، کوئی وزیر بجٹ اجلاسوں میں اسمبلی میں نہیں تھا، شیخ رشید۔