شاہ رخ اور دپیکا چنائے ایکسپریس کی تشہیر کیلئے لندن پہنچ گئے

Shah Rukh, dpyka

Shah Rukh, dpyka

بالی وڈ اداکاری شاہ رخ خان اور دپیکا پڈکون نئی فلم “چنائے ایکسپریس”کی تشہیر کے لیے لندن کے سینما میں پہنچ گئے۔ برطانوی مداح دونوں اداکاروں کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی سے نہال ہوگئے۔

شارخ اور دپیکا پڈکون فلم کی تشہیری مہم کے سلسلے میں گزشتہ روز لندن پہنچے جہاں انہوں نے ایک سینما گھر کا اچانک دورہ کیا۔ برطانوی مداحوں نے دونوں ستاروں کا بھرپور استقبال کیا۔ مداحوں کی بھرپور اپیل پر اداکاروں نے سٹیج پر رقص بھی کیا ۔ایکشن فلم چنائی ایکسپریس آٹھ اگست کو ریلیز ہو رہی ہے۔