شاہ زین بگٹی کے گھر کا محاصرہ نہیں کیا گیا: سی سی پی او کوئٹہ

Quetta

Quetta

کوئٹہ (جیوڈیسک) سی سی پی او کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کا کہنا ہے کہ شاہ زین بگٹی کے گھر کا محاصرہ نہیں کیا گیا۔

سی سی پی او کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کا مزید کہنا تھا کہ نیو الگیلانی روڈ کے ایک مکان پرچھاپے کے دوران آٹھ کروڑ روپے کا اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے، جب کہ شاہ زین بگٹی کے گھر کا محاصرہ نہیں کیا گیا۔