شاہین سیکنڈری اسکول ملیر میں اوپن ڈے اور فن گالا کا انعقاد کیا گیا

کراچی : شاہین سیکنڈری اسکول ملیر میں اوپن ڈے اور فن گالا کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح راحیلہ ٹوانہ نے کیاان کے ہمراہ محمد فرقان مغل، منصور اجمیری بھی موجود تھے۔اس موقع پر ڈائریکڑعمران احمد نے مہمانوں میں ایوارڈ تقسیم کئے۔

Shaheen Secondary School organized Fun Gala

Shaheen Secondary School organized Fun Gala