کولکتہ (جیوڈیسک) کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں شاہد آفریدی نے اپنی روایات کو برقرار رکھا اور بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔
واضع رہے کہ شاہد آفریدی ورلڈ ٹی 20 ٹورنامنٹس میں انڈے پر آؤٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں سر فہرست ہیں۔
شاہد آفریدی ورلڈ ٹی 20 میں پانچ مرتبہ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو چکے ہیں۔