شاہد کپور ایک بار پھر بدمعاش کے روپ میں جلوہ گر ہونگے

Shahid Kapoor

Shahid Kapoor

ممبئ (جیوڈیسک) شاہد کپور ایک بار پھر بدمعاش کے روپ میں جلوہ گر ہونگے۔ اطلاعات کے مطابق 2009 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم کمینے کے سیکوئل کی تیاری شروع کردی ہے۔

ہدایتکار وشال بھردواج کا کہنا ہے کہ وہ ’’حیدر‘‘ کی شوٹنگ ختم کرنے کے بعد ’’ کمینے‘‘ کے سیکوئل ’’مہا کمینے ‘‘ پر کام شروع کردینگے۔