شاہدہ منی برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئیں

Shahida Mini

Shahida Mini

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ شاہدہ منی برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئیں۔ وہ دو ہفتے قبل اپنی فیملی کے ہمراہ سیر و تفریح کیلئے برطانیہ گئی تھیں۔