شاہ رخ خان کو فلم ہرکولیس کے پریمئر میں شرکت کی دعوت

 Shahrukh Khan, Brett Ratner

Shahrukh Khan, Brett Ratner

ممبئی (جیوڈیسک) ہالی وڈ ہدایتکار بریٹ ریٹنر بھی شارخ خان کے مداح نکلے، اداکار کو نئی فلم پریمئر کے پریمئر میں شرکت کی دعوت دے دی۔

بالی وڈ کنگ خان کے مداح صرف ایشیاء میں ہی نہیں بلکہ دنیا کے ہر کونے میں ہیں ہالی وڈ ہدایتکار بریٹ رینٹنر بھی شاہ رخ خان کے بڑے مداحوں میں سے ایک ہیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر شارخ خان کو اپنی نئی فلم ہرکولس کے پریمئر میں شرکت کی دعوت دی۔ بالی وڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ کنگ خان نے دعوت قبول کر لی ہے۔