شردھا کپو رپر قسمت کی دیوی مہربان

Sharaddha Kapoor

Sharaddha Kapoor

بالی ووڈ فلم عاشقی ٹو سے شہرت حاصل کرنے والی شردھا کپور پر آجکل قسمت کی دیوی پوری طرح مہربان ہے اسی لئے تو وہ کئی بالی ووڈ فلموں میں اہم کردار حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں۔

شردھا کپور کو عمران خان اور کرینہ کپور کی نئی بالی ووڈ فلم “گوری تیرے پیار میں” میں کاسٹ کر لیا گیا ہے جسکے ہدایتکار پونیت ملہوترا ہیں۔

شردھا اس فلم میں عمران خان کے منگیتر کے روپ میں نظر آئیں گی جورواں سال 22 نومبر کو عام نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے۔