شریف خاندان نے بینکوں سے قرض کی ایک ایک پائی واپس کی ہے، سب کے کلیئرنس سرٹیفکیٹ موجود ہیں، ملک کی تاریخ میں اس طرح کے قرضے واپس کرنے کی کوئی مثال نہیں، نہ قرضے ہڑپ کیے نہ کھائے، کوئی قرضہ معاف نہیں کرایا، فخر سے کہ سکتا ہوں کہ اتفاق فاونڈری کے ذمہ جتنے قرض تھے، ادا کر دیے، شہباز شریف۔