شریف خاندان کا فیکٹری بیچ کر لندن میں اپارٹمنٹس خریدنے کا دعوی غلط نکلا، حسین نواز نے 2005 میں لندن میں اپارٹمنٹس خریدنے کا دعوی کیا تھا، لندن کے اپارٹمنٹس 1998 سے شریف خاندان کے زیر استعمال ہیں، حسین نواز نے مشرق وسطی میں ہل میٹلزاسٹیٹ 2005 میں خریدی، حسین نواز اس صنعتی ایمپائر کے مینجنگ ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز ہیں ، ذرائع۔