شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز: احتساب عدالت کے جج نے مزید وقت مانگ لیا
Posted on July 10, 2018 By Majid Khan اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
Supreme Court
اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کے فیصلے کے لیے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا۔
احتساب عدالت کی جانب سے مزید وقت کے لیے دائر کی گئی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
درخواست کی سماعت چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل بنچ آج کرے گا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com