شارجہ میں مختلف حادثات میں 2 پاکستانی جاں بحق، ایک زخمی

United Arab Emirate

United Arab Emirate

شارجہ (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارت کے شہر شارجہ میں مختلف حادثات میں 2 پاکستانی شہری جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

پولیس حکام کے مطابق ایک 20 سالہ نوجوان ایک اونچے اپارٹمنٹ سے گر کر، دوسرے واقعہ میں ایک پاکستانی شہری گیس سلنڈر کے دھماکے میںجاں بحق ہوا۔