شارجہ: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

Pakistan Team

Pakistan Team

شارجہ (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے آج شارجہ میں کھیلا جائے گا،
اب تک کھیلے 5 میچوں کی سیریز میں پاکستان اور سری لنکا نے ایک ایک میچ جیت رکھا ہے۔ دونوں ٹیمیں آج بھی فتح کی امید کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔

سیریز کا پہلا ون ڈے بھی اسی میدان میں کھیلا گیا تھا جس میں پاکستان نے 11 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔