شیخ عبد اللہ ملکوی ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ کے زیر اہتمام پہلا فری شوگر میڈیکل کیمپ

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) شیخ عبد اللہ ملکوی ویلفیئر ٹرسٹ ملکہ کے زیر اہتمام پہلا فری شوگر میڈیکل کیمپ حمزہ میڈیکل سٹور نزد پولیس چوکی ملکہ بروز جمعتہ المبارک لگایا جائے گا۔

کیمپ کی تما م تر تیا ریا ں مکمل کر لی گئی ہیں۔ کیمپ دن 12بجے سے شا م5 بجے تک جا ری رہے گا۔ جس میں شو گر کے مر یضو ں کے لیے فر ی ٹیسٹ اور اسکر یننگ کی جا ئے گی اور مستحق مر یضو ں کو فر ی ادویا ت دی جا ئیں گی۔