شیخ اعجاز احمد ایڈووکیٹ کے بہنوئی شیخ محمد آصف جن کے والد محترم طویل علالت کے بعد اتوار کی سہ پہر انتقال کرگئے

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد: شیخ اعجاز احمد ایڈووکیٹ ایم پی اے کے بہنوئی شیخ محمد آصف جن کے والد محترم طویل علالت کے بعد اتوار کی سہ پہر انتقال کرگئے ،مرحوم انتہائی نیک سیرت اور اچھے انسان تھے۔

،اپنی پوری زندگی انہوںنے کبھی نماز قضاء نہیں کی تھی گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے پر انہیں جنرل ہسپتال غلام محمد آباد داخل کروایا گیا جہاں وہ اتوار کی سہ پہر طبیعت بگڑنے پر اپنے خالق حقیقی سے جاملے ،مرحوم کی رہائش گاہ رحیم ٹائون ،جج والی پلی ثانی روڈ پر ہے رات گئے تک ان کے نماز جنازہ کا اعلان نہیں کیا گیا تھا ۔