شیخ محمد فیروز کے والد انتقال کر گئے

Karachi

Karachi

کراچی (پ ر) پیپلز پارٹی کے رہنما اور بنگالیز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین شیخ محمد فیروز کے والد حاجی شوکت الاسلام انتقال کر گئے انکی نماز جنازہ نماز مغرب کے بعد اورنگی ٹاون سیکٹر 12/Lارکن اسپورٹس گراونڈ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں مختلف سیاسی، مذہبی، سماجی رہنماوں کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مرحوم کا سوئم جمعہ المبارک بعد نماز جمعہ اورنگی ٹاون میں ہو گا۔