شیخوپورہ: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے زیر اھتمام عید ملن پارٹی

شیخوپورہ: چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے زیر اھتمام عید ملن پارٹی کے موقع پر وفاقی وزیر برائے دفائی پیداوار رانا تنویر حسین، اسلم ترین خان، چوھدری تنویر احمد، اے آر خان اور طارق مغل شریک ھیں۔

Sheikhupura

Sheikhupura