شیر افضل زونل فٹ بال ایسوسی ایشن کراچی ویسٹ کے میڈیا کوارڈینٹر مقرر

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) زونل فٹ بال ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ویسٹ کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت سیکریٹری رحیم بخش بلوچ منعقد ہوا جس میں جس میں متفقہ طور پر کھیلوں کے مشہور و معروف میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل کی خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں زونل فٹ بال ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ویسٹ کا میڈیا کوارڈینٹر مقرر کیا ہے۔

جاری کردہ :۔ رحیم بخش،سیکریٹری زونل فٹ بال ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ویسٹ