بحری جہاز بھارتی گجرات کے قریب پھنس گیا، 5 پاکستانی سوار

Ships

Ships

بحری جہاز ایم وی میم بھارتی ریاست گجرات کے نزدیک پھنس گیا، جہاز میں ایندھن اور کھانے پینے کا سامان ختم ہو گیا ہے، عملے میں پانچ پاکستانی بھی سوار ہیں۔

سماجی رہنما صارم برنی کے مطابق بحری جہاز ایم وی میم آٹھ اگست سے گجرات کے ساحل پر پھنسا ہوا ہے، اشیا خورونوش ختم ہونے سے عملے کی حالت غیر ہو گئی ہے، پاکستانی عملے کی واپسی کے لیے کوششوں کا اغار کردیا گیا ہے۔