بھمبر کی خبریں 29/1/2014

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت عظیم عطیہ خداوندی ہے
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپو رٹر) سرو ر کو نین فخر مو جو دا ت سر کا ر دو عا لم نو ر مجسم رحمت العا مین حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت با سعادت عظیم عطیہ خداوندی ہے اب کا ئنا ت نے اپنے حبیب مکر م کو اپنی ذا ت کا مظہر کا مل بنا کر کا ئنا ت معبو ث فر ما یا عشق رسول کر یم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مو من کی میراث ہے اس کے بغیر کو ئی بھی مسلما ن کا مل ایما ن وا لد نہیں ہو سکتا ان خیا لا ت کا اظہا ر انسٹیٹیو ٹ آف ایجو کیشن کے پر نسپل را جہ قمر اشفاق نے سیرة النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرنعتیہ اور تقر ری مقا بلے کی منعقد ہ تقر یب میں شر یک طلبا و طا لبا ت کو انعا ما ت تقسیم کر نے کے بعد خطا ب کر تے ہو ئے کیا اور کہا کہ نئی نسل کی اصلا ح اور اچھی را ہنما ئی وا لد ین اوراسا تذ ہ کی مشتر کہ ذمہ دا ری ہے اس سے عشق مصطفی جہا ں فرو غ پا تا ہے وہا ں حضو ر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیما ت سے روشنا س ہو تے ہیں اس طر ح مسلما ن معا شر ہ کے اندر پروا ن چڑ ھنے وا لی نئی نسل کو دنیا اسلا م کی فضلیت سے آگا ہی حا صل ہو تی ہے انہو ں نے ننھے منھے طلبا و طا لبا ت کو نبی کر یم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شا ن عقید ت میں نعت خوا نی سے جو نذ را نے محبت پیش کر تے ہو ئے دلو ں کو منو ر کیا وہ قا بل ستا ئش ہے خدا تعا لیٰ ہما رے ان نو نہا لو ں کی حا ضر ی قبو ل کر تے ہو ئے اپنے فضل و کر م سے نو ازیں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقر ری اور نعتیہ مقا بلے میں جیو ری ممبرا ن بشریٰ سرو ر ،صا عقہ خا نم ،اجا لا گل کے مطا بق اول انعم بنا رس ،دوئم رمشہ طا رق ،سو ئم فر حین شہزا دی اور مقا بلہ نعت میں او ل محمد این الحق ،دوئم عدیل حنیف سو ئم آئز ہ امین میو نہ ما لک قرا ر پا ئی اس موقع پر وا ئس پر نسپل نا ہید زما ن چو ہدر ی ،احسان الحق نے نما یا ں کا ر کر دگی حا صل کر نے وا لو ں طلباو طالبا ت میں میڈ ل تقسیم کئے جبکہ شفق سیا ل اور حمیر ہ کو حسن کا ر کر دگی پر شیلڈ دی گئی اسٹیج سیکر ٹر ی کے فرا ئض صبیحہ را نی ،ظل ہما نے سر انجام دیتے ہو ئے اساتذ ہ کی محنت اور طلباو طا لبا ت کی محفل میلا د کے تقر ری اور نعتیہ مقا بلو ں پر خیر مقد م کیا۔
————————-
———————-
ڈپٹی کمشنر سر دار عد نا ن خو رشید کی خصو صی ہدا یت
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر سر دار عد نا ن خو رشید کی خصو صی ہدا یت پر قیمتوں کو اعتدا ل پر رکھنے اور پرا ئس کنٹرو ل کمیٹی کی مقررشدہ نر خو ں کے جا ری شد ہ فہر ستو ں کے مطابق اشیا ء خو ردو نو ش فرو خت کر نے کی ہد ایت کے بعد چیکنگ سے دو کا ندارو ں میں ہلچل پھیل گئی نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثار نے ہمرا ہ پو لیس نفر ی شہر کے مختلف بازارو ں کا دو رہ کرتے ہو ئے نر خ نا مے چیک کر تے ہو ئے پڑ تا ل کی اور ہو ٹلو ں کی نا قص صفا ئی پر متعدد دو کا ند ارو ں کو جر ما نے اور بیشتر کو وا رننگ دی گئی انہو ں نے پینے کے پا نی کے بر تنو ں کی صا ف ستھرا ئی اور معیا ری رکھنے کی ہد ایت کرتے ہو ئے وا رننگ بھی دی۔
————————-
———————-
CMO برنالہ ڈاکٹر مزمل قمر چوہدری کی سرکاری رہائش گاہ پر ایس ایچ او برنالہ اور ایس ڈی ایم برنالہ کی دو دن قبل چھاپے کے خلاف عوام علاقہ کی طرف سے برنالہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) CMO برنالہ ڈاکٹر مزمل قمر چوہدری کی سرکاری رہائش گاہ پر ایس ایچ او برنالہ اور ایس ڈی ایم برنالہ کی دو دن قبل چھاپے کے خلاف عوام علاقہ کی طرف سے برنالہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا احتجاجی مظاہرے میں سب ڈویژن برنالہ کی عوام کی کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرہ میں تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سمیت حلقہ برنالہ کے سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی مظاہرے میں رکاوٹیں کھڑی کر کے سول ہسپتال کے سامنے روڈ بلاک کر دی گئی اور ہر قسم کی ٹریفک معطل ہو گئی اس موقع پر عوام علاقہ نے کہا کہ پولیس گردی کی بھرپور مزمت کرتے ہیں مظاہرین نے ایس ایچ او اور ایس ڈی ایم کو معطل کرنے اور ان کے خلاف سخت جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا۔ ڈاکٹر مزمل قمر چوہدری ایماندار ، لائق اور قابل ڈاکٹر ہیں وہ عوام کے لئے مسیحا کر درجہ رکھتے ہیں ان کے خلاف حکومت فوری انکوائر ی کروا کر فوری کاروائی کرے اس مظاہرے میں خطاب کرنے والوں میں کرنل عبدالغنی نور، ملک بابو خان، ملک سلیم، کبیر ہاشم ایڈووکیٹ، بلال عزیز نور، غلام احمد ملوٹ، ذوالفقار سابق پی آر او، چوہدری کلیم سرورشامل تھے۔ اس دوران مظاہرین نے ایس ایچ او برنالہ اور ایس ڈی ایم برنالہ کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔ اسسٹنٹ کمشنر برنالہ سے جب کشمیر پریس کلب برنالہ کے صحافیوں نے رابطہ کیا تو انہوںنے کہاکہ ایس ایچ او برنالہ کو ایس پی بھمبر نے اطلاع دی تو ایس ایچ او نے مجھے فون کیا بالکل درست ہے ۔چند شرپسند عناصر ہیں جو اس کام کو ہوا دے رہے ہیں آخرمیں مذاکرات کے بعد DSPسردار نسیم نے کہاکہ تین روز کے اندر اندر انکوائری کروا کر تحت ضابطہ کاروائی کریں گے۔
————————-
———————-
آزاد کشمیر ہائی کو ٹ مسٹر جسٹس عبدالرشید سہلر یا کی اہلیہ کے انتقال پر دعا مغفرت
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آزاد کشمیر ہا ئی کو رٹ مسٹر جسٹس عبدا لر شید سہلر یا کی اہلیہ کے انتقا ل پر صدربا ر ایسو سی ایشن بھمبر را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،سابق صدور با ر بھمبر چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،سجا د الحق ایڈووکیٹ ،را جہ شا ہد انو ر ایڈووکیٹ ،خوا جہ عا مر رسو ل بٹ ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی گلزا ر احمد ایڈوو کیٹ،سینئر نا ئب صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر نا صر شر یف بٹ نے اظہا ر افسوس کر تے ہو ئے مر حو مہ کے لئے دعا مغفرت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی ہے۔