ایس ایچ او ، پولیس اہلکار تھانہ کوٹ رادھا کش ، بھٹہ مالک اور منشی زمہدار قرار۔ سانحہ کے تفصیلی جائزے کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی سفارش۔ سانحہ میں لاوڈ اسپیکر کے غلط استعمال نے اہم کردار ادا کیا، پورٹ کا متن۔ سانحہ کوٹ رادھا کشن، تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا دی گئی۔