گلیانہ ( راجہ آ فتا ب احمد عمر فا رو ق اعوان ) ایس ایچ او تھا نہ گلیا نہ تا ثیر ر یا ض کا مو جو دہ ملکی حا لا ت کے پیش نظرد فتر یو نین کو نسل ملکہ میں خصوصی میٹنگ کے دو ران ایکشن پلا ن جس کے تحت ما لک مکا ن کو اپنے کر ائے دار کے مکمل کو ائف تھا نہ میں در ج کر و انے کا پا بند کیا گیا ۔ مسا جد انتظا میہ کو سیکو رٹی کا بند و بست کر نے اور غیر ملکی افرا د پر خصو صی نظر ر کھنے کا کہا گیا ہے۔
اجلا س میں سیکر ٹر ی یو نین کو نسل چو ہد ری محمو د الحق اور مختلف دیہا ت کے نمبر دا رو ں اور محا فظ کمیٹیو ں کے ار کا ن ملک محمد اقبا ل اعوا ن سا بق نا ظم یو سی ملکہ ، را جہ عا بد حسین ملا گر سا بق نا ظم یو سی ملکہ ، را جہ افتخا ر علی مکو ال ، را جہ محمد سفیر بھر و ٹ ، را جہ شا ہد محمو د سا بق نا ظم یو سی ٹھو ٹھہ را ئے بہا در ، ملک خا دم حسین سا بق کو نسلر ، ملک افتخا ر احمد اعوا ن ، را جہ شیر افضل بد ھ چک ،چو ہد ری ثا قب حسین مہر، را جہ محمد ر ئیس نے شر کت کی ۔