شور کوٹ چھاؤنی میں 2 منشیات فروش گرفتار، ہیروئن اور شراب برآمد

Drug

Drug

شور کوٹ چھاؤنی (جیوڈیسک) تھانہ کینٹ پولیس نے دوران گشت چک 497 ج ب کے انور سجاد 5 لٹر شراب اور سلیم سے 105 گرام ہیروئن برآمد کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا اور مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔