شوبز میں کامیابی آسانی سے نہیں ملتی اپنی محنت سے پہچان بنائی، ماہی علی

Mahee Ali

Mahee Ali

لاہور (سدرہ علی سے) معروف ماڈل ماہی علی نے تقریب کے اختتام پر صحافیوںسے بات کرتی ہوئے کہا کہ فن کی دنیا میں ہر طرح کے کردار کر کے خود کو منوانا چاہتی ہوں۔ دنیا میں اپنی منفرد شناخت بنانے کیلئے کوشاں ہوں۔

اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہوں ۔میں نے شوبز انڈسٹری میں اپنے کیرئیر کی ابتدا ماڈلنگ سے کی ہے۔ اور فی الحال ماڈلنگ پر ہی ساری توجہ مرکوز کر رکھی ہے ۔ڈراموں کی آفرز بھی ہیں اور کام کرنے کا بھی شوق ہے لیکن اس کیلئے مناسب وقت کا انتظار ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماڈل ماہی کا مزید کہنا تھاکہ ماڈلنگ کی دنیا میں براجمان ماڈلز کی بھی اجارہداری ختم ہورہی ہے جوکہ نئے آنے والوں کے لئے خوش آئند ہے۔

شوبز انڈسٹری میں کافی ترقی ہوئی ہیںاور انڈسٹری میں نئے آنے والے چہروں کیلئے کام کے مواقع پیدا ہو رہے ہیں،حالیہ چند روز سے طعبیت نا ساز ہوتے ہوئے بھی اپنے پروجیکٹ میں مصروف ہوں۔

Mahee Ali

Mahee Ali

Mahee Ali

Mahee Ali

Mahee Ali

Mahee Ali

Mahee Ali

Mahee Ali

Mahee Ali

Mahee Ali

[email protected]
lahore 03124828367