شردھا کپور کی محبت میں سدھارتھ کپور بنجارہ بن گئے

Shraddha Kapoor

Shraddha Kapoor

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ حسینہ شردھا کپور کی محبت نے اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سدھارتھ کپور کو بنجارہ بنا دیا۔

بالی ووڈ فلم ایک ولن کے نئے گیت کی جھلکیاں جاری کر دی گئیں، شردھا کپور کی محبت میں سدھارتھ کپور بنجارہ بن گئے، فلم 27 جون کو سنیماؤں میں قسمت آزمائے گی۔