شٹ اپ، برطانوی ٹی وی کے میزبان نے وزیر اعظم کو بھی نہ چھوڑا

TV Host

TV Host

لندن (جیوڈیسک) برطانوی ٹی وی کے میزبان نے اپنے ہی ملک کے وزیر اعظم کو پروگرام کے دوران شٹ اپ کہہ دیا۔

ڈیوڈکیمرون کو تو شاید پتا بھی نہیں چلا کہ ٹائم ختم ہونے کی وجہ سے پروگرام کے میزبان نے کہا کیا ؟؟ مگر ساتھ بیٹھی امریکی ٹی وی کی میزبان ہکابکارہ گئی۔