سیالکوٹ : بھارتی فوج کی چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ

Sialkot

Sialkot

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔

بھارتی فوج کی فائرنگ کے بعد پاک فوج نے جوابی کارروائی کی ہے۔ یہ بلااشتعال فائرنگ اس موقع پر کی گئی جب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل پاکستان کے دورہ پر پہنچے ہیں