سیالکوٹ: بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری کی پھر سے خلاف ورزی

Indian Army

Indian Army

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی فوج نے ورکنگ باؤنڈری کی پھر سے خلاف ورزی کی ہے ، بھارتی فوج نے ہرپال سیکٹرپر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔

بھارتی فوج کی فائرنگ سے گاؤں رڑکی میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ اس طرح بھارتی فورسز کی جانب سے کی جانے والی بلااشتعال فائرنگ سے جاںبحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔