سبی میں ایف سی کی کارروائی، مشتبہ شخص گرفتار

Sibi

Sibi

سبی (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے سبی میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق سبی کے علاق تہری میں خفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی کی، سرچ آپریشن کے دوران ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار شخص کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے تام مزید پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔