سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صحافیوں پر حملوں اور تشدد کی سخت مذمت

Police Violence

Police Violence

اسلام آباد اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صحافیوں پر حملوں اور تشدد کی سخت مذمت۔ ترجمان سنی اتحاد کونسل پاکستان ہم پرامن لوگ ہیں، پرامن رہے اور پر امن رہیں گے۔ وفاقی وزراء کی موجودگی میں صحافیوں پر تشدد کیا گیا۔ ظالم حکمرانوں کو ضرور حساب دینا ہوگا۔