مرکزی شانِ سیدنا صدیق اکبر کانفرنس آج منعقد ہو گی

کراچی : بزمِ رضا کے ترجمان محمد عبداﷲ سکندری نے اپنے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ بزمِ رضا کراچی کے تحت مرکزی شانِ سیدنا صدیق اکبر کانفرنس آج مورخہ 30 اپریل بروز بدھ نمازِ عشاء کے فوراً بعد وائی ایم سی اے میلہ لان نزد آرٹس کائونسل کراچی میں منعقد ہوگی۔

جس سے بزمِ رضا کے سربراہ حضرت علامہ سید شاہ عبدالحق قادری صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے۔ نیز اس محفل میں آنے والے معزز مہمانوں کے لئے اسلامی کتابیں ڈسکائونٹ کے ساتھ فروخت کرنے کے لئے