سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی قابل مذمت ہے؛ الطاف حسین

 Altaf Hussain

Altaf Hussain

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سکھوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی قابل مذمت ہے، سکھ برادری کی شکایات کا ازالہ کیا جائے اور بے حرمتی کرنے والوں کوسزا دی جائے۔

الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سکھ برادری کو جو صدمہ پہنچا ہے،وہ اس میں برابر کے شریک ہیں۔