تلہ گنگ: سابق صوبائی وزیر ملک سیلم اقبال اور عبدالجبار نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ پہنچنے پر مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما ملک نثار دودیال نے ان کا استقبال کیا

تلہ گنگ: سابق صوبائی وزیر ملک سیلم اقبال اور عبدالجبار نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے مکہ مکرمہ پہنچنے پر مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما ملک نثار دودیال نے ان کا استقبال کیا ۔مکہ مکرمہ میں ملک سیلم اقبال کے اعزاز میں ملک نثار احمد دودیال ،حاجی رضا اکوال ،عارف ،طاہر محمود، نے پر تکلف عشائیہ دیا۔ عشائیہ میں مسلم لیگی کا رکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

سابق صوبائی وزیر ملک سیلم اقبال نے پر تکلف عشائیہ دینے پر ملک نثار احمد دودیال اور دیگر لیگیوں کا شکریہ ادا کیا۔ بعدازاں ملک سیلم اقبال کے مدنیہ منورہ میں پہنچے پر ملک محمد الہی تھوہا جبکہ جدہ میں چوہدری اکرام نے عشائیہ دیا جس میں ملک محی الدین رئیس اف چکوال ،ملک طارق جمیل ،ملک نثار دودیال ،ارشد ،نعیم ،فتح محمد اور تلہ گنگ اور چکوال کے مسلم لیگیوں نے شرکت کی۔