شملہ سمجھوتے کے بعد مسئلہ کشمیر دو طرفہ مسئلہ بن گیا: بی جے پی

BJP

BJP

نئی دہلی (جیوڈیسک) پاکستان کے ساتھ کشمیر سمیت تمام مسائل پر بات چیت شروع کرنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے بی جے پی کے رہنما شاہ نواز حسین نے کہا ہے کہ شملہ معاہدے کے بعد مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ مسئلہ بن گیا۔

انہوں نے کہا کسی تیسرے فریق کی دخل اندازی بھارت کیلئے ناقابل قبول ہے۔