سندھ میں سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کیلئے بند

CNG Stations

CNG Stations

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت آج صبح8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو 24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائیگا جو اتوارکی صبح 8 بجے کھلیں گے۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت آج صبح 8 بجے سے بند ہو جائینگے، سی این جی ایسوایشن کے مطابق24 گھنٹوں کی بندش کے بعد صوبے بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز اتوار کی صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔