سندھ : بجٹ میں بڑھائی گئی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

Sindh

Sindh

کراچی (جیوڈیسک) سندھ حکومت نیبجٹ میں بڑھائی گئی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا، نوٹی فکیشن گریڈ ایک سے 15کے ملازمین کی تنخواہوں میں۔

15 فیصد اضافہ گریڈ16 سے اوپر کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد اضافہ کیاگیا ہے کراچی پنشن کی رقم میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔