سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائینگے

CNG Open

CNG Open

کراچی (جیوڈیسک)کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے سے تمام سی این جی اسٹیشن کھل جائیں گے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق سی این جی گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں جمعہ کی صبح 8 بجے سے 24 گھنٹے تک بند رہنے والے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔