سندھ ترقی پسند پارٹی کے وائس چیئرمین سمیت7 عہداران نیعہدوں سے استعفی دے دیا

Sindh

Sindh

سندھ (جیوڈیسک) سندھ ترقی پسند پارٹی کے سنئیر وائس چیئرمیں حیدر شاہانی نے اے آر وائی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کے غیرسنجیدہ اور غیرذمہ دارنہ کردار کے باعث پارٹی کو نقصان پہنچا ہے ، پارٹی کی غلط حکمت عملی کے تحت الیکشن 2013 میں شکست کھا پڑی جس کے بعد ہم نے استعفی کا اعلان کیا ہے۔

مشترکہ اعلامیہ کے مطابق پارٹی کے سنیئر وائس چیئرمین حیدر شاہانی ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری ہوت خان مالیات سیکرٹری قادر چنا، مرکزی رہنما نند لال مالی، مظفر کلہوڑو، گلزار سمورو ، سارنگ انڑ نے اپنے استعفے دے دیں، دوسری جانب ڈاکٹر قادر مگسی نے اے آر وائی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی رہنماوں کے استعفیں باضابطہ طور پر نہیں پہنچے ، استعفیں پہنچنے کے بعد میں کوشش کرونگا کی انکے خدشات دور کروں۔