سندھ جرنلسٹ ویلفیئر فاوئڈیش ضلع سانگھڑ کا مذمتی اجلاس پریس کلب سانگھڑ میں منعقد ہوا

سانگھڑ: جامشورو کے سینئر صحافی ساگر روشن کھوسہ، نصیم کو ملنے والی دھمکیوں کے خلاف سندھ جرنلیسٹ ویلفیئر فائڈویش ضلع سانگھڑ کا مذمتی اجلاس پریس کلب سانگھڑ میں منعقد ہوا اجلاس کی صدارت سندھ جرنلیسٹ ویلفیئر فائڈویشن کے ضلعی صدر عادل مغل نے کی اجلاس میں سندھ جرنلیسٹ ویلفئیر فائڈویشن کے عہدیداران اور پریس کلب سانگھڑ کے سنئیر صحافی حاجی عیدو خان جیلانی، سرور بلوچ، محمد وقاربھٹی، نثار منگریو، انجم آفتاب نظامانی، امیر بخش بڑدی، صغیر احمد راجپوت، ظفر لودھی، اسلم میمن، محمد اختر قریشی، منور شاہین ہوش محمد منگ، اشفاق بھٹی، عبدالرزاق راجپوت، سیدامین شاہ ودیگر نے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی صحافت کو مکمل طور پر تحفظ فراہم کیا جائے۔

اور جاشورو کے سیئنر صحافی احمد ساگر، روشن کھوسہ اور نصیر احمد کو ملنے والی دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ صحافیوں کو تحفظ کی فراہمی کو یقنی بنائیں۔