سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل ڈاکٹرز بین الاقوامی تنظیم

کراچی: سندھ میڈیکل کالج کراچی کے فارغ التحصیل ڈاکٹر ز کی بین الاقوامی تنظیم سندھ میڈیکل کالج المنائی کی سالانہ ونٹر مٹنگ مورخہ 16دسمبر2013ء بروز پیر صبح 9بجے خواجہ معین الدین لیکچر ہال، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں منعقد ہوگی۔

جس میں سندھ میڈیکل کالج المنائی پاکستان کے ڈاکٹر مکرم علی اور ڈاکٹر سمیر قریشی و دیگر المنائی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی کے نیو فرسٹ ائر کے طلباء و طالبات کو وائٹ کورٹ پہنا ئیں گے۔

سندھ میڈیکل کالج المنائی کے پاکستان اور بین الاقوامی رہنماء شرکت کرینگے۔