جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں عبدالرزاق میمن کا نیو لیکچر ہال کا افتتاح

کراچی : صوبائی وزیر قانون سکندر میندھرو جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کراچی میں عبد الرزاق میمن نیو لیکچر ہال کا افتتاح کر رہے ہیں اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر طارق رفیع، ایس ایم سی المنائی کے ڈاکٹر یاسین ابوبکر، ڈاکٹر جاوید سلیمان، ڈاکٹر سونومل اور دیگر موجود ہیں افتتاح کے بعد صوبائی وزیر قانون لیکچر ہال کا معائنہ کر رہے ہیں۔

Jinnah Sindh Medical University

Jinnah Sindh Medical University

Jinnah Sindh Medical University

Jinnah Sindh Medical University