سندھ کے صدر شہاب الدین شاہ حسینی نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران سے ملاقات

کراچی: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ و سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کی ہدایت پر اے پی ایم ایل سندھ کے صدر شہاب الدین شاہ حسینی نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران سے ملاقات کر کے انتخابات میں کامیابی پر انہیں پرویزمشرف کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ اس موقع پر اے پی ایم ایل عہدیداران کا کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔

APMLOffice Holders Group Photo

APMLOffice Holders Group Photo