سانگھڑ (جیوڈیسک) کمپنی اعلامیئے کے مطابق سانگھڑ میں کبیر ویل سے ابتدائی طور پر 1٫94 ملین مکعب فٹ گیس اور 253 بیرل یومیہ تیل حاصل ہو رہا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں تیل و گیس کے وافر ذخائر موجود ہیں اربوں ڈالر درآمدی تیل پر خرچ کرنے کے بجائے اگر مقامی سطح پر تیل و گیس کے ذخائر کی دریافت کا کام تیز کر دیا جائے تو تیل مصنوعات میں نہ صرف خود انحصاری حاصل ہو گی بلکہ قیمتیں زرمبادلہ بھی بچ سکے گا۔