سندھ اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے کراچی اسکول کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

کراچی : سندھ اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے کراچی اسکول کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق کراچی اسکول کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں کپتان بلال احمد ،وائس کپتان عبدالقدوس جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد جہانگیر، محمد عامر، محمد عبید صدیقی، حنین احمد، عبدالرحمن عمر، محمد صابر، نبیل علی، محمد تنزیل الرحمن، محمد سلمان، فہد علی، سید علی، رائو ماویہ انتظار۔

احس علی، حیدرعلی، منیجر سعید عام جبکہ کوچ معراج الحق ہونگے۔ سندھ کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ منعقدہ کیا جارہا ٹورنامنٹ مکلی کرکٹ اسٹیڈیم ٹھٹھہ میں منعقد ہونگے جس میں سندھ کے تمام ڈیژن اور ڈسٹرکٹ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔