سندھ: اسکولوں اور کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے ہونگی

Holidays

Holidays

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں اور کالجز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق سندھ میں اسکولوں وکالجزمیں موسم گرماکی تعطیلات یکم جون سے 4 اگست تک ہوں گی، جس کا اطلاق تمام سرکاری اورنجی اسکولوں پرہوگا۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی رواں سال ماہ رمضان کے باعث کی گئی ہے۔