سندھ کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد دوبارہ کھل گئے

CNG Station

CNG Station

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹوں کی بندش کے بعد دوبارہ کھل گئے۔ گزشتہ روز سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کیے گئے تھے۔