آل سندھ منسٹر اسپورٹس کپ باکسنگ ٹورنامنٹ 29دسمبر تا 31 دسمبر تک پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہوگا

DISTRICT FOOTBALL ASSOCIATION

DISTRICT FOOTBALL ASSOCIATION

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قمبرانی تھری اسٹار کلب ضلع کورنگی کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے آل سندھ منسٹر اسپورٹس کپ باکسنگ ٹورنامنٹ مورخہ 29 تا 31 دسمبر 2016ء پنجاب گرائونڈ شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہو گا۔

ٹورنامنٹ میں سندھ کے پانچوں ڈویژن کے باکسرز مد مقابل ہونگے ٹورنامنٹ کے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر ہونگے۔

جبکہ سیکریٹری اسپورٹس محمد سلیم رضا کھوڑو اور ڈائریکٹر اسپورٹس شہباز پرویز بھٹی خصوصی شرکت کرینگے۔

جاری کردہ : میڈیا کوارڈینٹر