سندھ تاجر اتحاد اور ایف بی آر مذاکرات کا پہلا دور ختم، بیشتر مطالبات منظور

FBR

FBR

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر اور تاجروں کے درمیان ٹیکس کے حوالے سے مذاکرات کا پہلا دور ہوا۔ سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل پراچہ نے دنیا نیوز کوبتایا کہ ایف بی آر نے تاجروں کے 14 نکات میں سے بیشتر مطالبات مان لیے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آر نے ٹیکس ریٹرن کا فارم 9 سے کم کر کے ایک صفحہ تک محدود کرنے کے علاوہ ٹیکس نیٹ میں شامل ہونے والے تاجروں کا 3 سال تک آدٹ نہ کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔ ج

میل پراچہ کے مطابق سالانہ 50 لاکھ روپے مالیت کی فروخت کرنے والے تاجروں پر سیلز ٹیکس ختم ہو جانے کی امید ہے۔ ایف بی آر مانے گئے مطالبات کے متعلق نوٹیفکیشن 5 روز بعد جاری کر سکتا ہے۔ – See