سندھ میں ٹرانسفر فوری مکمل کئے جائیں۔ محمد حسن بلوچ

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری محمد حسن بلوچ نے سندھ کے تمام ڈسٹرکٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹرانسفر جنوری 2015ء تک مکمل کرلیں کراچی کے 6ڈسٹرکٹس کے ٹرانسفر کی آخری تاریخ 25جنوری2015ء ہے۔

جس کے کنوینر مراد بخش بلوچ ہیں جو کہ 16اسٹار فٹ بال گرائونڈ سنٹرل میں شام 5بجے تا شام 7بجے تک فارم وصول کرینگے۔

جاری کردہ : شیر افضل
میڈیا کوارڈینٹر ،زونل فٹ بال ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ ویسٹ